الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خودکشی

سوال

اگر کوئی خود کشی کو حرام سمجھتے ہوئے خود کشی کر ڈالے تو اس کو کیسا گناہ ہوگا اور عند اللہ اس کی بخشش کی امید ہے۔

جواب

خود کشی حرام ہے۔ لیکن جب کوئی اسکو حرام سمجھ کر کرتا ہے اور عقاب کا خوف بھی اسکو ہے تو انشاء اللہ مغفرت کی امید ہے۔ ويعفر مادون ذلك لمن يشاء الآية۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو