الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

معصیت بنفسہ کیا ہے

سوال

بنفسہ معصیت کون سی ہے؟

جواب

جوشی اصالۃً معصیت ہے محض کسی عارض کی وجہ سے معصیت نہ ہو جیسے زنا کہ محض حق غیر کی بناء پر معصیت نہیں ورنہ بلا شوہر والی سے بحالت رضامندی درست ہوتا اور شوہر والی سے باجازت شوہر درست ہوتا، اور جو روپیہ کہ زید کے پاس ہے اس کی حرمت حق زید کی بناء پر ہے اگر اس روپیہ کو زید کی رضا مندی سے کسی اپنے حق کے عوض میں وصول کرے تو جائز ہے بلا حق بلا اجازت لینا درست نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو