الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کبیرہ گناہ کی معافی بغیر توبہ کے

سوال

اگر کوئی شخص گناہ کبیرہ کر لے کیا وہ بغیر توبہ کے کسی عمل سے معاف ہو سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

شریعت نے ہر گناہ سے توبہ کا حکم دیا ہے، اور اس کا طریقہ بتایا ہے جب تک اس طریقہ سے توبہ نہ کی جائے وہ گناہ معاف نہیں ہوتا ہے۔ تاہم مالک الملک اپنے فضل و کرم سے جس کے گناہ بغیر توبہ ہی کسی عمل پر معاف فرمادے تو وہ فضل ہے وہ کسی ضابطہ کا پابند اور مجبور نہیں، انسان پابند ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو