الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

توبہ کی تعریف

سوال

گناہ کبیرہ توبہ سے معاف ہوتے ہیں اور نماز روزہ چھوڑ دینا گناہ کبیرہ ہے پھر قضا کے کیا معنی؟

جواب

کسی کے ذمہ سرکاری محصول یا کسی اور کا روپیہ واجب الاداء ہو جس کی ادائیگی کی تاریخ متعین ہو اور وہ وقت پر ادا نہ کرے جو کہ جرم ہے جس کی پاداش میں مقدمہ قائم ہوا اور وہ معافی مانگ لے کہ میں نے وقت پر ادا نہیں کیا معافی چاہتا ہوں تو حاصل صرف اتنا ہے کہ وقت پر ادا نہ کرنے کو یعنی دیر ہو جانے کو معاف کر دیا جائے مگر اس کی وجہ سے نفس روپیہ معاف نہیں ہو جاتا وہ تو ادا ہی کرنا ہوگا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو