الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

پنچوں کا بائیکاٹ کی سزا دینا

سوال

ہم مسلم لوہار جماعت کے فرد ہیں، ہم نے اپنے ایک لڑکے کی شادی منصوری میں جماعت ہی کی لڑکی سے کی ہے، صرف اس بات کو لیکر کھنڈوں کی مسلم جماعت لوہار نے ہم کو اور ہمارے بھائی بندوں کو جماعت سے بند کر رکھا ہے، برادری کے نائی کو ہدایت کر دی گئی ہے کہ موت اور شادی بیاہ میں ہمارے خاندان کو بلا وانہ دیا جائے، ایک میت کے موقعہ پر برادری کے کھانے پر ہی ہم کو اور ہمارے بھائیوں کو اٹھا دیا گیا، جبکہ ہم برادری کے تمام حق و حقوق پوری طرح ادا کرتے رہے ہیں، اس طرح ہم کو بلا وجہ برادری سے بند کر کے ہماری توہین و تذلیل کی گئی ہیں، اور…

جواب

آپ کا قصور کیا تھا، جس پر آپ کو یہ سزا دی گئی، بلا قصور ایسی سزا دینا سخت گناہ ہے، اس کا وبال دنیا میں بھی سخت ہے اور آخرت میں بھی، پنچ وسرپنچ صاحبان کو لازم ہے کہ بلا قصور سزا نہ دیں، اور جو کچھ غلطی ہوگئی اس کا تدارک کریں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو