الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نفاق کی علامت

سوال

کون سے عمل سے مسلمان منافق ہو جاتا ہے؟

جواب

اصل نفاق تو یہ ہے کہ دل میں کفر زبان سے اسلام کا اقرار ہو باقی کچھ علامتیں حدیث پاک میں بتائی گئی ہیں، مثلاً یہ کہ جب کوئی وعدہ کرتا ہے، اس نیت سے کرتا ہے کہ یہ پورا نہیں کرے گا، جب بات کرتا ہے، جھوٹ بولتا ہے، لڑائی ہو جائے تو گالی دیتا ہے، جب اسکے پاس کچھ امانت رکھی جائے تو اس میں خیانت کرتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو