الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کسی نافرمان سے قطع تعلق

سوال

مسمی مہر دین عرصہ پندرہ سال سے اسلام سے مفرور ہے، اس نے گویا کہ اسلام کو دل سے نکال دیا ہے، اس کے لڑکے نے گذشتہ سال چوری کی تھی، جو قرآن کے مطابق ثابت ہے، مگر یہ شخص قرآن کریم کو نا جائز الفاظ سے پکارتا ہے، جس کو کوئی مسلمان برداشت نہیں کر سکتا، مہر دین کی زوجہ گالیاں بکتی ہے، جس سے اس کے پڑوسی تنگ ہیں ایسی صورت میں اگر اس کا بائیکاٹ کر دیا جائے تو کیسا ہے؟

جواب

مسمی مہر دین وغیرہ کے حالات پڑھ کر بہت افسوس ہوا، تمام برادری اور بڑے لوگوں کو لازم ہے کہ اپنے علاقہ میں تعلیم وتبلیغ کا انتظام کریں، تاکہ لوگ قرآن پاک اور حدیث شریف اور فقہ کو سمجھیں، اپنے ایمان و عمل کو ٹھیک کریں، اللہ پاک اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو پہچانیں، کسی کو بد عملی اور بد عقیدگی کی وجہ سے سب مل کر جب اپنے دائرہ سے خارج کر دیں گے تو کیا ہوگا، اس سے عامہ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو