اصلاح کا عہد کر کے توڑ دینا
سوال
ہماری قوم میں چند رسمیں غلط چل رہی تھیں مثلاً بیاہ شادی میں سب مل کر جاتے تھے، اس میں بے عزتی ہوتی تھی، یا چوتھی کی رسم کرتے تھے، بہر حال ان رسومات پر عہد لیا گیا کہ کوئی نہیں کرے گا، نہ شریک ہوگا، اب اگر اس کو توڑ دیا تو کیسا ہے؟
جواب
غلط طریقہ تو بہر حال غلط ہے، اس کی اصلاح ضروری ہے، پھر عہد کر کے توڑ دینا تو گناہ در گناہ ہے، ہرگز ایسا نہ کیا جائے اس سے سب نظام درہم برہم ہوتا ہے، اس کا وبال عہد توڑنے والوں پر ہوتا ہے، ایسے لوگ توبہ کریں اور عہد (حلف)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔