الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بہتان سے توبہ کا طریقہ

سوال

زید کے اپنے استاذ ہیں جنہوں نے ایک عرصہ تک اس کو پڑھایا لکھایا اور اس کے بہی خواہ رہے، زید نے دوسرے مربی یا بڑے آدمی کے بہکانے میں آکران استاذ کے خلاف علم بلند کیا اور انہیں اذیت پہنچائی، ان کی پگڑی اچھالی، عوام (پبلک) میں ان کی بدنامی کی اور رسوا کیا، زمانہ دراز کے بعد زید کی آنکھ کھلی اُسے اپنی غلطی و نادانی کا احساس ہوا، تو اس نے اپنے شفیق استاد سے بارہا معافی چاہی لیکن زید کے استاذ نے اپنی خوشنودی ورضا مندی کا انحصار چند شرائط پر رکھا وہ شرائط ایسے ہیں کہ جن کو قبول کرنے سے استاذ تو بیشک راضی ہو جائیں گے، مگر…

جواب

زید کے ذمہ یہ ضروری ہے کہ وہ استاذ کو خوش رکھے، جن باتوں سے بدنام کیا ہے وہ اگر واقعہ غلط اور دھوکہ ہیں تو زید کے ذمہ یہ بھی ضروری ہے کہ جن لوگوں کے سامنے زید نے اپنے استاذ کو رسوا کیا ہے اور ان کی پگڑی اچھالی ہے ان کے سامنے اس کا اعتراف کرے کہ یہ امور غلط تھے، میں نے جھوٹ بولا اور اپنے استاذ پر بہتان لگایا اس سے اگر اس کے دوسرے مربی اور محسن ناراض ہوتے ہیں یا خود بے اعتبار…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو