الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بہتان کی آخرت میں سزا

سوال

اگر کوئی آدمی زبر دستی کسی پر الزام لگائے تو آخرت میں اس پر کیا سزا ہے؟

جواب

جو شخص کسی پر بہتان لگائے تو قیامت میں پل صراط پر اس کو روک کر کہا جائے گا کہ بہتان کا ثبوت پیش کرو، تب آگے جانے کی اجازت ہوگی، بہت سخت چیز ہے، جس پر بہتان لگایا جائے وہ اگر قسم کھا کر اس کا انکار کر دے تو وہ شرعاً بری سمجھا جائے گا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو