الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عیسائی مذہبی تقریب میں شرکت

سوال

یوکے میں ہم بسنے والے سب حضرات عیسائی مذہب والے کی کبیر شمس ۲۵/۲۶ دسمبر کا دن آتا ہے، تو عیسائی مذہب والے بخشش دیتے ہیں، اسی طرح عیسائی مذہب والے کا کبیر شمس کا کارڈ بھی ہوتا ہے، وہ بھی ایک دوسرے کو دیتے ہیں، تو یہ سب لینا اور دینا جائز ہے؟

جواب

اگر یہ ان کی مذہبی عبادت ہے تو اس میں ہرگز شرکت جائز نہیں ہے، اگر مذہبی عبادت نہیں محض قومی یا ملکی خوشی کا دن ہے، تو اس کا حکم زیادہ سخت نہیں، اگر چہ اس سے بھی بچنے کا حکم ہے، مگر ہلکا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو