سنیما، تصویر، فوٹو
سوال
(۱) عمر سنیما کا شائق ہے اس بہانہ سے جاتا ہے کہ اس سے نصیحت آمیز باتیں حاصل ہوتی ہیں، کیا کسی صورت میں سنیما جانا درست ہو سکتا ہے؟ (۲) تصویر اور فوٹو میں کچھ فرق ہے یا نہیں، فوٹو رکھنا شرعاً کیسا ہے، جواب مفصل اور کتب معتبرہ سے ہونا ضروری ہے؟
جواب
(۱) کیا عمر کو نصیحت آمیز باتیں اہل صلاح کی مجلس میں کہیں میسر نہیں آتیں کہ اس لہو ولعب اور خلاف شرع مجلس میں جاتا ہے، یہ سب حیلہ اور کید نفس ہے، ایسی جگہ جانا شرعاً ہرگز جائز نہیں۔ (۲) حکم کے اعتبار سے ہر دو میں کچھ فرق نہیں، فوٹو بالکل تصویر کے حکم میں ہے حیوان کا فوٹو رکھنا شرعاً نا جائز ہے، ”عن ابی طلحة قال قال النبي صلى الله عليه وسلم لا تدخل الملائكة بيتا فيه كلب ولا…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔