ریڈیو بجانا اور اس میں گانا سننا
سوال
ریڈیو بجانا، گانا سننا کیسا ہے؟
جواب
مکروہ تحریمی ہے جو کہ حکم کے اعتبار سے حرام کے قریب ہے، اس لئے بعض حضرات نے اس کو حرام بھی فرمایا ہے، جائز خبریں سننے کی اجازت ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔