الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بچوں کی گڑیا اور کھلونا

سوال

مسلمانوں کے گھروں میں بچوں کے لئے کھلونے ہوتے ہیں، ان میں گڑیا وغیرہ اکثر و بیشتر ہوا کرتی ہیں، بچے کا ایسے کھلونے کے ساتھ کھیلنا کیسا ہے، مسلمانوں کے گھروں میں ان کا رکھنا کیسا ہے؟ مسلمانوں کو ان کی تجارت کرنا کیسا ہے؟

جواب

گڑیا کی یا کسی اور کھلونے کی شکل وصورت جاندار کی نہ ہو تو کچھ مضائقہ نہیں، جاندار کی صورت بنانا اور گھر میں رکھنا منع ہے، بچوں کے لئے بھی نہ رکھیں ایسی صورتوں کی تجارت بھی نہ کریں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو