الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

آنکھ اور دانت کی تصویر

سوال

ہم بغرض تجارت منجن یا سرمہ بنا کر فروخت کرنا چاہتے ہیں تو اس میں یعنی منجن کے لیبل پر صرف دانت چھپوانا چاہتے ہیں، اور سرمہ کے لیبل پر صرف آنکھ کی تصویر ہوگی چہرہ نہیں ہوگا، از روئے شرع کیا حکم ہے؟

جواب

صرف دانت اور صرف آنکھ کی تصویر درست ہے، جبکہ بقید چہرہ نہ ہو۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو