الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کتے اور تصویر کا حکم

سوال

ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے کہ جس گھر میں کتا یا تصویریں ہوتی ہیں، اس گھر میں فرشتے داخل نہیں ہوتے، تو یہ چیزیں کیسی ہیں، اور کتا نہلانے کے بعد ناپاک کیوں ہو جاتا ہے، جب کہ پانی کا کام پاک کرنا ہے؟

جواب

ذی روح کی تصویر بنانا اور رکھنا دونوں نا جائز ہیں، البتہ غیر ذی روح کی تصویر بنانے اور رکھنے میں گناہ نہیں، سعید بن ابي الحسن في حديث طويل فقال ابن عباس ويحك ان ابيت الا ان تصنع فعليك بهذا الشجر وكل شيء ليس فيه روح .

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو