تصاویر برکت کے لئے گھر میں رکھنا
سوال
(۱) مکان وغیرہ میں برکت و خوبصورتی کے لئے علماء کرام و بزرگان دین کی تصاویر کا رکھنا جائز ہے یا نہیں؟ (۲) اگر کوئی شخص اپنا فوٹو بنوا کر اپنے پاس رکھے یا کہیں بھیجے تو جائز ہے یا نہیں؟ (۳) آج کل اخبارات میں علماء کرام کی تصاویر آرہی ہیں مثلاً اخبار الجمعیۃ میں جناب مولانا احمد سعید صاحب ناظم جمعیۃ علماء ہند اور مولانا عطاء اللہ شاہ بخاری و دیگر اکابرین کی تصاویر آرہی ہیں، اس فعل سے اکثر لوگ حجت پکڑتے ہیں، اور تصویر کو جائز کہتے ہیں، اور ان کی تعظیم کرتے ہیں، تو ان لوگوں کا ان علماء کے فعل کو حجت پکڑ کر تصویر فوٹو…
جواب
(۱) ایسی تصویر کا گھر میں خوبصورتی و برکت وغیرہ کیلئے رکھنا شرعاً حرام ہے، اس سے برکت نہیں ہوتی، بلکہ نحوست ہوتی ہے، کیونکہ ملائکہ رحمت کا آنا موقوف ہو جاتا ہے۔ (۲) ناجائز ہے۔ (۳) ایسی تصویر سے جواز پر استدلال نہیں کیا جا سکتا کیونکہ شرعی مسائل کا ادلہ اربعہ سے ثبوت ہوتا ہے، اور یہ کوئی سی بھی دلیل نہیں، بے جان چیزوں درختوں وغیرہ کی تصویر بنانا اور گھر میں رکھنا درست ہے اسی…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔