الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

با تصویر اخبار کا حکم

سوال

وہ اخبار و رسائل جن میں صفحہ کے ایک جانب بہترین مذہبی مضمون ہو اور دوسری جانب کسی ذی روح کی تصویر ایسی صورت میں اس سے بچنے کی کیا صورت ہے؟

جواب

تصویر کو روشنائی سے مٹا دیا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو