الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کپڑے پر جاندار کی تصویر

سوال

سوتی کپڑے کے کنارے پر مور وغیرہ کی تصاویر بنانا کیسا ہے؟ ایک شخص اپنی مرضی سے نہیں بنانا چاہتا مگر اس سے فرمائش کی جاتی ہے، اس پر وہ اعتراض بھی کرتا ہے، کہ ایسی شکل دار چیز بنانے سے مجھے سخت اعتراض ہے، ایسی صورت میں بنانے کا کیا حکم ہے؟

جواب

جاندار کی تصویر خواہ دیوار پر بنائی جائے خواہ کاغذ پر خواہ کپڑے پر چاہے قلم سے بنائی جائے، یا مشین سے یا کسی اور آلہ سے یک دم بنالیا جائے، یا ایک ایک عضو الگ الگ بنایا جائے، کپڑے کی بناوٹ میں ہو یا کسی اور چیز کی بناوٹ میں بہر صورت ناجائز اور گناہ ہے، اپنی مرضی سے ہو یا کسی کی فرمائش سے روپیہ کے لالچ میں ہو یا ویسے ہی نفس کی خواہش سے ہو کسی طرح اجازت نہیں ہے، جو کام نا جائز ہو…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو