چاند سورج کیا آسمان میں ہیں
سوال
چاند اور سورج کہاں ہیں۔ ساکن ہیں یا متحرک اگر آسمان میں ہیں تو کس آسمان میں قرآن کی کونسی آیت میں بیان کیا گیا ہے۔ انسان، چاند، سورج اور ستاروں پر پہونچ سکتا ہے یا نہیں اگر نہیں پہونچ سکتا ہے تو امریکہ کے چاند پر جانے کی دعویٰ کی تردید کیا ہے اور اگر جا سکتا ہے تو قرآن وحدیث سے اس کا مستدل کیا ہے نیز تسخیر مافی السموات والارض کا مفہوم کیا ہے اس کے بارے میں اہل سنت والجماعت کا مسلک کیا ہے۔
جواب
یہ دونوں آسمان سے نیچے ہیں متحرک ہیں کذافی العرائس۔ اگر انسان چاند میں پہونچ جائے تو قرآن پاک یا حدیث شریف کے خلاف لازم نہیں آتا۔ شیخ سعدی نے گلستاں میں لکھا ہے: ابر و بادومه و خورشید و فلک در کارند تا تو نانے بکف آری و بغفلت نخوری ہمہ از بهر تو سر گشته و فرمانبردار آیت تسخیر کے مفہوم پر اس سے بھی روشنی پڑتی ہے اور یہ ظاہر ہے کہ حق تعالیٰ نے یہ سب اشیاء انسان کی منفعت کے لئے…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔