الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

محمد ہرمز نام رکھنا

سوال

ایک شخص نے اپنے لڑکے کا نام محمد ہر مز علی رکھا یہ نام رکھنا کیسا ہے، بعض لوگ کہتے ہیں یہ نام رکھنا ٹھیک نہیں ہے، ہر مز نام کس کا تھا؟

جواب

ہر مز شہزادہ فارس کا نام تھا، اور یہ نام ان لوگوں میں عام طور پر تجویز نہیں کیا جاتا تھا، کہ جس کا دل چاہے اپنے بچے کا نام ہر مز رکھ دے، بلکہ اس کا اتنا احترام تھا کہ اس نام کو شاہی نام تصور کیا جاتا تھا، اس کے معنی کچھ ایسے نہیں ملے، جو اسلام کے خلاف ہوں، اس لئے یہ نام بھی نا جائز نہیں، جیسے اور عجمی ناموں کے ساتھ لفظ محمد یالفظ علی لگا دیا جاتا ہے، جیسے محمد دانش علی اسی طرح…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو