بچہ کا نام” نبی خاں“رکھنا
سوال
میرے یہاں ۷/ نومبر ۷۶ء کو ایک بچہ پیدا ہوا ہے، ابھی تک اس بچے کا نام نہیں رکھا گیا ہے، اس بچے کا تاریخی نام لکھدیں، یا کوئی اور نام لکھدیں لیکن نام نبی خاں پر ہونا چاہیئے؟
جواب
تاریخی نام نکالنے سے مجھے مناسبت نہیں، اس لئے معذور ہوں، ایک بات عرض ہے وہ یہ کہ بچے کا نام پیدائش کے ساتویں روز رکھنا مستحب ہے، اب ماشاء اللہ سوا دو برس ہو چکے ہیں، نام رکھنے میں اتنی تاخیر نہ کرنا چاہئے، نام میں مستحب یہ ہے کہ ایسا نام رکھا جائے جس میں عبد آئے، مثلاً عبداللہ، عبدالرحمن، عبدالرحیم وغیرہ یا پیغمبر کا نام ہو مثلاً یحیٰ، زکریا، داؤد، یوسف، محمد وغیرہ، ان میں سے…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔