کسی ادارہ کا نام نام اقدس صلی اللہ علیہ وسلم پر رکھنا
سوال
اگر کچھ مسلمان قومی و ملی خدمت کے جذبہ سے سرشار ہو کر تبلیغ دین و معاشرے کی صحت مند تعمیر کی خاطر اپنے حبیب پاک کے نام نامی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی علمی ادارہ یا شفا خانہ کھولنا چاہیں تو کھول سکتے ہیں یا نہیں؟ مثلا پروفٹ محمد میڈیکل کالج ہسپتال کے نام سے اگر کوئی علمی ادارہ کھولا جائے تو یہ کہاں تک شرعی طور پر جائز ہوگا، صحیح تحقیق سے سرفراز فرمائیں؟
جواب
ذات مقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے اسم مبارک سے تبرک حاصل کرنا عین سعادت اور تقاضائے عقیدت ہے، مگر اس کی صورت یہ ہے کہ اس نام مبارک کی لاج کے لئے اپنے اپنے معیار اپنے خاندان، اپنی قوم، اپنی بستی اور اپنی حیثیت و قوت کے مطابق تمام امت کے لئے جدوجہد کی جائے، تاکہ ہر ایک امتی کے اخلاق، اعمال، اقوال، صورت، شکل، وضع قطع، تجارت، زراعت غرض ہر چیز حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے لائے ہوئے…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔