مشتبہ نام رکھنا
سوال
شیخ لال، محمد نبی، سید مصطفیٰ ان ناموں کا رکھنا کیسا ہے؟
جواب
فی نفسہ یہ نام بھی قبیح نہیں، شیخ لال سے اگر یہ شبہ ہوتا ہے کہ کسی لالہ کا نام ہے، یا سید مصطفیٰ سے یہ شبہ ہوتا ہے کہ یہ سید ہے اور واقعہ سید نہ ہو تو ایسا نام نہ رکھا جائے۔ محمد نبی سے اشتباہ ہو تو اس سے بھی بچنا چاہئے اگر کوئی مشتبہ یا قبیح نام رکھدیا گیا ہو تو اسکو تبدیل کر کے اچھا نام رکھدیا جائے مثلاً شیخ لال سے شیخ احمد کر دیا جائے، سید مصطفیٰ کو غلام مصطفیٰ کر دیا جائے…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔