عبد مناف نام رکھنا
سوال
ہمارے ایک دوست نے اپنے ایک لڑکے کا نام عبد مناف رکھا، اس لفظ کے کیا معنی ہیں؟ اور یہ نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟ کیا یہ نام اللہ کے نام میں سے ہے؟
جواب
مناف اللہ کا نام نہیں، اسلئے عبد مناف نام بھی نہیں رکھنا چاہیے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔