الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

یافث نام رکھنا

سوال

میں اپنے بچے کا نام یافث رکھنا چاہتا ہوں، یافث کے معنی اور مطلب سے مطلع فرمائیں؟

جواب

حضرت نوح علیہ السلام کے ایک بیٹے کا نام یافث تھا، اس کے معنی معلوم نہیں، یہ عربی لفظ نہیں، یہ نام رکھنے میں بھی مضائقہ نہیں، لیکن بہتر یہ ہے کہ پیغمبروں کے نام پر یا صحابہ کے نام پر رکھا جائے یا ایسا نام رکھا جائے جس کے شروع میں عبد ہو اور دوسرا لفظ اللہ کے ناموں میں سے کوئی نام ہو جیسے عبداللہ، عبد الرحمن، عبدالرحیم، عبدالخالق، عبدالحمید وغیرہ۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو