الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ربانی نام رکھنا

سوال

کیا بچہ کا نام ربانی رکھا جا سکتا ہے؟

جواب

ربانی نام رکھنا درست ہے اس کا ترجمہ” اللہ والا“، لیکن پیغمبروں کے نام کے موافق نام رکھنا، پھر ایسا نام رکھنا جس میں عبد آئے اور اللہ کے کسی نام کی طرف مضاف ہو بہتر وپسندیدہ ہے، جیسے عبد الرحمن، عبدالرحیم وغیرہ

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو