الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کسی کا نام محمد ہو اس پر درود کی علامت

سوال

بہت سے لوگ جن کا نام محمد ہوتا ہے، وہ لفظ محمد یا احمد کے ساتھ صلعم کا مخفف یعنی لکھتے ہیں، حالانکہ یہ مخصوص ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے اس کے جواز اور عدم جواز سے مطلع فرمائیں؟

جواب

جن کا نام محمد ہو یا نام کے ساتھ محمد ہو نہ اس پر درود شریف پڑھا جاتا ہے، نہ لکھا جاتا ہے، نہ اس کا حکم ہے بلکہ درود شریف نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے ہے، جو لوگ ایسی جگہ لفظ محمد پرؐ بنا دیتے ہیں جو کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا نام نہیں ہے، ان کا مقصد اپنے نام پر درود پڑھنا نہیں بلکہ لفظ محمد سے ذہن منتقل ہو جاتا ہے، رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام مبارک کی طرف، اس…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو