بچہ کا نام محمد رسول اللہ یا موسیٰ کلیم اللہ رکھنا
سوال
کسی بچہ کا محمد رسول اللہ یا موسیٰ کلیم اللہ یا حضرت رسول اللہ نام رکھنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
محمد، موسی، کلیم اللہ جدا گانہ تینوں نام رکھنا درست ہے، رسول اللہ محمد رسول اللہ، موسیٰ کلیم اللہ نام نہ رکھے جائیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔