الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مرسلین نام رکھنا

سوال

میرا لڑکا جس کی عمر ۳،۵سال ہے، اس کا نام میں نے ”مرسلین“ رکھ دیا تھا لیکن اب ایک مولوی صاحب نے فرمایا کہ یہ نام اس بچہ کے لئے مناسب نہیں ہے، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے کل جتنے پیغمبر مبعوث فرمائے ہیں، سب کے مجموعہ کو مرسلین کہا جاتا ہے، اس لئے آپ کا کیا ارشاد ہے؟

جواب

کسی بچہ کا نام مرسلین نہیں رکھنا چاہئے، اگر لفظ مرسلین کا نام میں لانا ہی ملحوظ ہے تو خادم المرسلین یا غلام المرسلین وغیرہ کچھ رکھ دیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو