محمد علیم نام رکھنا
سوال
محمدعلیم نام رکھنا کیسا ہے؟ بعض حضرات فرماتے ہیں کہ یہ نام درست نہیں ہے، اس لئے کہ صفت دوام علم کہ یہ ذات باری تعالیٰ کی صفت کے ساتھ خاص ہے؟
جواب
قال ابن عباس رضى الله تعالى عنه فوق كل عالم عالم الا ان ينتهى العلم الى الله تعالى والمعنى ان اخوة يوسف عليه السلام كانوا اعلما إلا ان يوسف عليه السلام افضل منهم اه (روح المعانی، ج ۴/ ص ۹۳/ سورۂ یوسف وفوق كل ذى علم علیم “ اس روایت سے معلوم ہوا کہ علیم اللہ تعالیٰ کا مخصوص نام نہیں، لہذا محمد علیم نام رکھنا نا جائز نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔