عبدالربان نام رکھنا
سوال
عبدالربان نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب
اللہ کے ناموں میں رب ہے، ربان نہیں، اس لئے عبدالرب نام رکھنا درست ہے، عبد الربان نہیں رکھنا چاہئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
Enter a topic or fatwa name