الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

محمد عظیم نام رکھنا

سوال

میں نے اپنے لڑکے کا نام محمد عظیم رکھا ہے لیکن ایک صاحب کہتے ہیں کہ یہ نام نہیں رکھنا چاہئے، کیونکہ یہ نام اللہ تعالیٰ کا ہے، اس نام کو رکھ کر (نعوذ باللہ) دوسرا خدا بنانا چاہتے ہو، یہ نام رکھنا درست ہے یا نہیں؟

جواب

محمد عظیم نام رکھنا شرعاً درست ہے۔ ہرگز شرک نہیں، محمد عظیم، اللہ کا نام نہیں، بے فکر رہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو