غلام محمد، صدرالعلی، غلام نبی، غلام رسول، رسول بخش نام رکھنا
سوال
غلام محمد صدر العلی اور غلام نبی اور غلام رسول اور رسول بخش نام رکھنا جائز ہے یا نہیں؟ مدلل تحریر فرمائیں؟
جواب
غلام محمد غلام نبی، غلام رسول نام رکھنا درست ہے، رسول بخش نام نہیں رکھنا چاہئے، غلام محمد صدر العلی نام بھی درست ہے، جبکہ صدر العلی کو صفت محمد قرار دیا جائے لیکن غالب یہ ہے کہ لوگوں کی زبانوں پر یہ نام صدر العلیٰ ہی مشہور ہو جائے گا، اور غلام محمد ترک ہو جائیگا، اس لئے مناسب نہیں ہے جیسا کہ اوروں کے متعلق تجربہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔