الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خواب میں گائے کا گوشت کھانا

سوال

خاکسار کو خواب میں والد صاحب دکھائی دیئے، انہوں نے کہا بیٹا دھڑی بھر گوشت اور دے گائے کا، آگے انہوں نے یہ کہا کہ اللہ تجھے بہت دے گا، مجھے اسی وقت سے بہت احساس ہے، اس خواب کی تعبیر کیا ہے؟

جواب

والد صاحب مرحوم کو ثواب پہنچائیں، قرآن کریم کی تلاوت کرکے، نماز تسبیح پڑھ کر، صدقہ دیگر، غرض جو بھی نیک کام ہو گوشت کی کوئی تخصیص نہیں البتہ اسلامی شعار کو جہاں تک ہو سکے پختگی سے مضبوط پکڑیں کسی کے تعلق کی وجہ سے اسمیں کوتاہی نہ کریں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو