الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خواب میں سانپ کو مارنا

سوال

میں نے خواب دیکھا کہ ایک سوراخ سے ایک سانپ نکلا اس کو میں نے مار ڈالا اور پھر دوسرا سانپ اسی سوراخ سے نکلنے لگا، میں نے سوچا کہ جب پورا سانپ نکل جائیگا، تب ماروں گا، پھر آنکھ کھل گئی تو اس کی تعبیر کیا ہے؟

جواب

خواب مبارک ہے اللہ تعالی دشمن پر غلبہ عطا فرمائیگا، اور دشمن کے شر سے حفاظت رہے گی

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو