الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حضرت علی رضی اللہ عنہ کی مٹی کی زیارت

سوال

خواب میں جمعہ کے روز دیکھتا ہوں کہ میں کہیں جارہا ہوں، ایک جنگل پار کرنے کے بعد ریگستان میں پہنچا، چاروں طرف ریت ہی ریت ہے، یوں ہی چلا جا رہا تھا، کہ اچانک ایک جگہ مجھے کچھ لوگ ملے وہ سبھی عربی لباس یعنی حاجیوں کے لباس میں تھے، ان لوگوں نے مجھے اصلی نام سے پکارا اور کہا کہ ذرا مٹی دے کر جاؤ، میں رُک گیا کہ سر پر رکھنے کے لئے ٹوپی ہی نہیں ہے، ایک شخص نے اپنا رومال دیا، اور سب کے ساتھ میں بھی مٹی میں شریک ہو گیا، اور بعد میں ان لوگوں سے دریافت کیا کہ کس کی مٹی دی گئی ہے، انہوں نے جواب دیا کہ یہ حضرت علی رضی اللہ عنہ…

جواب

خواب ما شاء اللہ بہت مبارک ہے، تعبیر یہ ہے کہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نام پر جو غلط کام کئے جاتے ہیں تعزیہ وغیرہ، ان سب کو ختم کر دینا چاہئے، خدائے پاک سنت کا اتباع نصیب فرمائے آمین۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو