الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بیوی کا پستان منہ میں لینا

سوال

اپنی منکوحہ کا پستان منہ میں لیکر چومنا وغیرہ جائز ہے یا نہیں؟

جواب

شامی جلد اول ص ۳۱ میں ہے مندرجہ بالا عبارت سے ظاہر ہے کہ مرد کو اپنی منکوحہ سے ہر قسم کا استمتاع درست ہے، جیسے رخسار کا چومنا اور ہونٹوں وغیرہ کا چوسنا وغیرہ البتہ پستان وغیرہ کا چوسنا ٹھیک نہیں ہے کہ اس میں پستان سے دودھ نکلنے پر مرد کے حلق میں جانے کا اندیشہ ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو