بیوی کی چھاتی منہ میں لینا
سوال
اپنی بیوی کی چھاتی کو منہ میں لینا کیسا ہے؟ اس میں دوشقیں ہیں۔ ایک دودھ منہ میں اتر جائے، دوسرے یہ کہ دودھ منہ میں نہ اترے۔
جواب
اپنی بیوی کی چھاتی منہ میں لینا درست ہے البتہ اگر دودھ آنے کا گمان ہو تو پھر ایسا نہ کرے۔ وهو تحقيق وجيه لانه يجوز له ان يلمس بجميع بدنه حتى بذكره جميع بدنها الاماتحت الازار فكذاهى لها ان تلمس بجميع بدنها الا ماتحت الازار جميع بدنه الخ كذافي الشامي ص ۲۷۰ ج ۱۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔