قبلہ کی طرف رخ کر کے وطی کرنا
سوال
کیا اپنی رفیقہ حیات سے قبلہ کی جانب وطی کرنے میں کوئی قباحت ہے؟
جواب
قبلہ کی طرف پیر کر کے بیوی سے صحبت کرنا بھی مکروہ ہے۔ یکرہ مدالرجلين الى القبلة في النوم وغيره عمداً وكذافي حال مواقعة اهله شامی ص ۲۲۸ ج ۱۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔