تفخیذ وتبطین وغیرہ کا حکم
سوال
اپنی منکوحہ سے اس طرح بغل گیر ہونا کہ جسم کے کسی حصہ پر رگڑنے سے انزال ہو جائے تو کوئی گناہ تو نہیں ہے؟
جواب
میاں بیوی کا ایک دوسرے کے بدن کو لمس کرنا درست ہے۔ اور لمس میں اگر انزال ہو جائے تو کوئی گناہ نہیں ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔