وطی بیوی کی دبر میں
سوال
اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے بجائے قبل کے دبر میں وطی کی اور اس شخص کو یہ گمان ہے کہ قبل ہی میں ہے۔ فارغ ہونے کے بعد عورت نے بتایا کہ تم نے ناجائز راستے کو استعمال کیا تھا مگر بوقت وطی عورت جانتی تھی کہ نا جائز راستہ استعمال ہو رہا ہے لیکن اس وقت اس نے کچھ نہ کہا بعد میں بتایا تو دریافت طلب بات یہ ہے کہ مرد گناہ کا مرتکب ہو گا یا نہیں؟ نیز عورت بھی گناہ کی مرتکب ہوئی یا نہیں؟
جواب
حالت مذکورہ میں عورت گناہ کبیرہ کی مرتکب ہوگی۔ كما يستفاد عن عيادة الجواب الرابع۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔