الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مال جمع کرنے اور بیوی سے صحبت کی مقدار واجب

سوال

مال جمع کرنا، عورت سے صحبت کرنا کہاں تک فرض ہے؟ اور کہاں تک واجب ہے؟ اور کہاں تک سنت ہے؟ اور کہاں تک مستحب ہے؟ اور کہاں تک مباح ہے؟ اور کہاں تک حرام ہے؟

جواب

بقدر ادائے حقوق واجبہ مال حلال ذریعہ سے کمانا اور رکھنا واجب ہے، سال بھر کے خرچ کی مقدار بیوی کو نفقہ دینا سنت ہے بیوی سے اتنی مقدار میں صحبت کرنا واجب ہے کہ وہ بغیر صحبت کے بے چین ہو کر معصیت میں مبتلا ہونے سے محفوظ رہے اور یہ چیز صحت وقوت عمر طبیعت کے اعتبار سے مختلف ہے۔ بعض خلفا راشدین رضی اللہ عنہم نے زائد سے زائد چار ماہ کا اندازہ کیا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو