حاملہ سے صحبت کب نقصان دہ ہے؟
سوال
حاملہ عورت کے ساتھ کتنی مدت تک صحبت کر سکتے ہیں؟ اور صحبت سے رکنا آیا واجب ہے یا سنت یا مستحب؟
جواب
صحبت سے رکنے کا حکم حمل کی حفاظت کی خاطر ہے۔ جب اس کو نقصان دے تو رک جائے اور یہ بات طبیب سے دریافت کرنے کی ہے کہ کب نقصان دہ ہے اور کب نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔