الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بیوی کو برہنہ کر کے اس کا پستان منہ میں لے کر سونا

سوال

ایک شخص اپنی بیوی کے ساتھ اس کو بالکل برہنہ کر کے روزانہ سوتا ہے اور بیوی کے دودھ نہ ہونے کے زمانہ میں اس کے پستان چوسنے کا عادی ہے کیا اس کی اجازت ہے۔ حرام یا مکروہ ہے یا نہیں دودھ نہ نکلنے پر چوس سکتا ہے کیا اس کے پیچھے نماز پڑھی جاسکتی ہے؟

جواب

بیوی کو برہنہ کر کے اس کے ساتھ سونے اور دودھ نہ ہونے کے زمانہ میں اس کا پستان منہ میں لینے کی وجہ سے اس شخص کی امامت میں خرابی نہیں آتی۔ ان میں سے کوئی بات حرام یا مکروہ تحریمی نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو