الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بیوی سے ہمبستری کا طریقہ

سوال

میں گنگوہ کے مدرسہ میں تعلیم پارہا تھا اس وقت شیخ الحدیث مولانا زکریا صاحب مدظلہ سے بیوی سے ہمبستری کا مسنون طریقہ معلوم کیا تھا لیکن اب وہ تحریر گم ہو گئی آپ تحریر فرمادیں تو نوازش ہوگی کیونکہ احقر کی شادی ہونے والی ہے۔

جواب

بہشتی زیور، تحفۃ الزوجین میں مطالعہ کریں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو