والدین کی خاطر ملازمت
سوال
زید بغرض اطاعت والدین ایک مکتب میں ملازمت کرتا ہے، مگر وہاں پر معصیت میں مبتلا ہو جاتا ہے، اور وہ بھی بعض امارد پر نظر شہوت ہے، پھر توبہ کر لیتا ہے، پھر وہی عمل سرزد ہو جاتا ہے، اب یقین ہے کہ ملازمت ترک کر دینا چاہئے، سوال یہ ہیکہ والدین کی اطاعت کی خاطر ملازمت ضروری ہے، یا ترک کر دینا؟ اور اپنے مرشد کے یہاں رہنا کیسا ہے؟
جواب
نفس ملازمت تو معصیت نہیں، البتہ اس ملازمت میں معصیت کے دواعی ہیں، جن کی وجہ سے مبتلا ہو جاتا ہے، اور غالباً معاصی کا عادی بن گیا ہے، پھر وہ جہاں بھی جائے گا اپنی عادت کی راہ نکال لے گا، ادھر غالباً والدین کا بھی مقصود یہ مخصوص ملازمت نہیں بلکہ ان کا مقصد اخراجات کی سہولت اور تحصیل آمدنی ہے، اگر اس کو ظن غالب ہے کہ دوسرے کسی کام کی ملازمت کے بعد اس معصیت سے بچ جائے گا، تو وہ…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔