الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

والدہ کو مشورہ دینا کہ زمین فروخت کر کے ایک مستقل مکان خرید لیں

سوال

والدہ کو اس طرح کا مشورہ دینا کہ وہ مہر میں آئی زمین کا جملہ حصہ فروخت کر کے اس کی نقد رقم سے شہر میں گھر خریدیں اور اس کے کرایہ سے اپنی ضروریات پوری کریں مناسب ہے یا نہیں؟

جواب

مشورہ خیر دینے میں کوئی حرج نہیں مگر ان کو مجبور نہ کیا جائے، ان کا دل چاہے مشورہ قبول کریں نہ چاہے نہ قبول کریں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو