الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

باپ نے دونوں بیٹوں کو الگ کر دیا

سوال

دو بھائیوں میں شدید اختلاف ہو گیا، والد نے اتحاد کی بہت کوشش کی جب کامیابی نہیں ہوئی، تو دونوں کو الگ کر دیا، چولہا الگ کر دیا تا کہ آئندہ دلوں میں زیادہ فرق نہ پیدا ہو تو والد صاحب کا یہ فیصلہ کیسا ہے؟

جواب

کوشش و فہمائش کے باوجود جب اتحاد نہ ہو سکا اور دونوں کو علیحدہ کر دیا کہ مزید فتنہ خانہ جنگی نہ ہو تو اچھا کیا، مگر دونوں کے ساتھ معاملہ یکساں کرنا چاہئے

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو