والد کی نافرمانی
سوال
میرے والد صاحب مجھ سے بدظن ہو گئے ہیں، انہوں نے کہلایا کہ گھر سے نکل جاؤ اور اپنے آپ انتظام کر لو اس وقت میرے چار بچے ہیں تنخواہ تین سو روپیہ ہے میں نے الگ دوکان لے لی ہے، اب کچھ مالی امداد کرتا رہتا ہوں تو کیا میں نا فرمان ہوں؟
جواب
ان حالات کے ماتحت آپ ان کے نافرمان نہیں اپنی استطاعت کے مطابق جانی مالی خدمت کرتے رہیں اور دعا بھی ان کیلئے کرتے رہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔